5.4.20
پاکستان اور صوبہ پنجاب میں کورونا متاثرین کی تعداد۔ پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ
4.4.20
چکوال محلہ غربی : جس گھر میں کوروناوائرس کا مریض پایا گیا ۔اس گھر کو مکمل بند کر دیا گیا
چکوال بریکنگ نیوز تین کرونا کیس سامنے آ گئے
پنجاب میں کورونا کے روزانہ کتنے ٹیسٹ ہو رہے ہیں ، وزیر اعلی کا ٹویٹ
پنجاب میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
پنجاب میں اب تک کیے گئے کورونا وائرس مریضوں کے ٹوٹل ٹیسٹ = 17069
— Team Usman Buzdar (@TeamUsmanBuzdar) April 3, 2020
* گورنمنٹ سیکٹر
پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ: 4039
نشتر ہسپتال ملتان: 500
شوکت خانم میموریل ہسپتال (حکومت پنجاب کی طرف سے فری ٹیسٹ): 2238
این آئی ایچ لیبارٹریز اسلام آباد: 2980
پرائیویٹ سیکٹر: 7312 pic.twitter.com/XIPtfOO9BE
2.4.20
پنجاب کے مختلف اضلاع میں کرونا مریضوں کی کنفرم تعداد 914 ہوگئی 11 اموات
ڈپٹی کمشنر چکوال نے چکوال میں فوڈ سٹاک کے حوالے سے میٹنگ میں صدارت کی
ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی نے فوڈ چین کے حوالے سے روزانہ کی بنیادوں پر ہونے والی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چکوال اورفوڈ ڈیپارٹمنٹ کے تما م متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔میٹنگ میں چکوال میں موجودہ فوڈ سٹاک کا جائزہ لیا گیا۔ pic.twitter.com/K2ZjiGvPyl
— Deputy Commissioner Chakwal (@DC_Chakwal) April 2, 2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد بن اشرف کا ضلع کے داخلی اور خارجی مقامات کا وزٹ
محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا ضلع کے داخلی اور خارجی مقامات کا وزٹ
— Police Diary (@policediary15) April 1, 2020
» ساہنگ باؤنڈری، ملہال مغلاں، ڈھڈیال، بلکسر ، پیر پھلاہی، سٹی چکوال کے ناکہ بندی پوائنٹس کا وزٹ
» بارش کے موسم میں بھی جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈی پی او خود پوائنٹس پر پہنچ گئے pic.twitter.com/b0tuYJBXhq
1.4.20
پنجاب میں کورونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد 740 ہوگئی
ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف کی ہدایات پر پکٹنگ پوائنٹس پر مؤثر چیکنگ کا نظام
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چکوال کے کورونا کے حوالے سے اقدامات
ضلع چکوال کی تحصیلوں میں جراثیم کُش سپرے کے مختلف مناظر |
پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 708 ہوگئی
31.3.20
آزمائش کی اس گھڑی میں چکوال پولیس کی ہدایات
— Chakwalpoliceofficial (@chakwal_police) March 31, 2020
چکوال موسم کی تازہ صورتحال
پنجاب میں کرونا کی تازہ ترین صورتحال
پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریض 658لاہور 130،گجرات 62،راولپنڈی 44،جہلم 28،حافظ آباد، ڈی جی خان 5 ، ننکانہ13 ، گوجرانوالہ 11 ، فیصل آباد 9 ، ملتان , وہاڑی , سرگودھا 2 ، منڈی بہاوالدین 4 ، رحیم یار خان , میانوالی 3 ، ناروال , اٹک خوشاب ، بہاولپور ، بہاولنگر ، قصور ، ليہ 1 ،
کورنٹین 328
30.3.20
پورے ضلع کی مساجد اور پبلک جگہوں پر جراثیم کُش سپرے شروع ۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چکوال
تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیلوں موجود تمام مساجد اور دوسری جگہوں پر جراثیم کُش سپرے کروا رہے ہیں تاکہ کرونا وائرس سے بچا جا سکے۔ ڈسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن چکوال اس سلسلے میں چکوال کو کرونا وائرس سے پاک رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔@UsmanAKBuzdar @punjab_chief @GOPunjabPK pic.twitter.com/3r2KR4qLf5
— Deputy Commissioner Chakwal (@DC_Chakwal) March 30, 2020