24.2.21

نواب عطاء محمد خان نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ سے گولڈ میڈل کس انداز میں حاصل کیا ؟ تحریر پڑھیں

اپنی مذہبی و قومی روایات کا سچا اور بے باک امین ہاتھ میں نیزا لئے گھوڑا دوڑاتا یہ شخص نواب عطاء محمد خان ہے۔


جو 80 سال کی عمر تک گھوڑے کی پیٹھ پر رہا ۔ دیکھنے میں ایک سفاک نواب

روزنامہ شہری رپورٹ لاہور نے بلال احمد معاویہ کو چکوال کا سٹی رپورٹر مقرر کردیا

ذرائع بانگ چکوال ۔ بلال احمد معاویہ کو (روزنامہ شہری رپورٹ لاہور) کی طرف سے چکوال شہر کا سٹی رپورٹر مقرر کیا گیا ہے ، بلال احمد معاویہ چکوال دھرتی کے نئے اُبھرتے ہوئے صحافی اور

مزارات

 

6.2.21

چکوال پریس کلب میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اسلامک رائٹرز موومنٹ کی طرف سے سیمینار کا انعقاد

پانچ فروری 2021ء بروز جمعۃ المبارک چکوال پریس کلب میں میں اسلامک رائٹرز موومنٹ صوبہ پنجاب کی جانب سے ایک خوبصورت سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میں کشمیری مجاہدین کی

4.2.21

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

جنت نظیر وادی کشمیر میں 73 سال سے زائد عرصہ بیت جانے کے باوجود آزادی کی جنگ میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی بلکہ روز بروز یہ جنگ بڑھتی جارہی ہے ، اور ایسا لگتا ہے کہ

19.4.20

چکوال کی وجہ شہرت

ضلع چکوال کی ویسے تو بہت سی چیزیں مشہور ہیں لیکن چکوال کا نام سنتے ہی جو چیزیں فورا ذہن میں آتی ہیں ، اُن میں پہلی چیز پاکستان آرمی ، دوسری چیز چکوال کی مونگ پھلی اور تیسری چیز چکوال کی

17.4.20

تحصیل لاوہ میں شامل یونین کونسلوں اور گاؤں کا مکمل جغرافیہ


لیٹی (یونین کونسل نمبر-66)۔
لیٹی لاوہ شہر سے شمال مغرب کی سمت میں تقریباً 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، لیٹی کے مغرب میں ڈھوک دھڑا ، صدکال والا ، مواز والی ، اموال ، ڈھوک میاں محمد اور ڈھوک

14.4.20

ضلع چکوال کی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری کردی

چکوال (بانگِ چکوال)۔ ضلع چکوال کی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ ہفتہ کی مکمل رپورٹ جاری کردی ہے ۔

13.4.20

گجرات طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ فیضان کا تعلق سردھی تحصیل کلرکہار سے ہے

چکوال (بانگِ چکوال)۔ گجرات کے طیارہ حادثے میں دو نوجوان شہید ہوئے ہیں ، جن میں سے ایک میجر عمر کا تعلق گجرات سے جبکہ دوسرے لیفٹیننٹ محمد فیضان ولد محمد منیر کا تعلق قصبہ سردھی تحصیل کلرکہار سے ضلع چکوال سے ہے ۔ میجر عمر لیفٹیننٹ فیضان کو طیارہ کی تربیت دے رہے تھے کہ دوران پرواز اچانک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 5362 پنجاب میں 2594 چکوال میں 4 ہوگئی

چکوال (بانگِ چکوال)۔ ملک پاکستان میں آج بروز سوموار صبح 9:00 بجے تک کورونا مریضوں کی تعداد 5362 تک پہنچ چکی ہے ، پنجاب میں 2594 ، سندھ میں1411 ، خیبر پختون خواہ میں ، بلوچستان میں ، گلگت بلتستان میں ، آزاد کشمیر میں اسلام آباد میں ، جبکہ چکوال میں 4 مریض کرونا کا شکار ہیں ۔ ملک بھر میں 93 افراد کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

12.4.20

ڈپٹی کمشنر چکوال کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد

9.4.20

ڈی سی چکوال نے سول ہسپتال چکوال میں سیف واک تھرو گیٹ کا افتتاح کر دیا

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال 9/4/20 جمعرات


7.4.20

چکوال پولیس کا شاندار کارنامہ ۔ چکوال پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

چکوال ضلعی انتظامیہ کا ایک انتہائی اہم قدم ، کرونا مریضوں کے لیے 100 بیڈ پر مشتمل ایمرجنسی ہسپتال قائم کردیا گیا

وزیر اعظم کا ایمرجنسی کیش پروگرام کرونا وائرس سے متاثر غریبوں کے لیے امید کا پیغام

وزیر اعظم کے احساس ایمرجنسی پروگرام میں شرکت کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 پر ایس ایم ایس کریں
یاد رہے یہ پروگرام انتہائی غریب اور مجبور لوگوں کےلیے ہے آپ سب اس بات کا لازمی خیال رکھیں ،

5.4.20

چکوال : بھون روڈ پر جنرل سٹور کی چھت گرنے سے 23 سالہ علی جان جاںبحق

چکوال(بانگِ چکوال)۔ ذرائع کے مطابق چکوال شہر میں بھون روڈ پر جنرل سٹور کی چھت کے اوپر کنسٹرکشن کا کام ہورہا تھا ، کہ اچانک چھت گر گئی اور 23 سالہ علی جان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ تاہم بعد ازاں لاش کو ملبہ کے نیچے سے نکال لیا گیا ۔